نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عمار حکیم نے کل تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں کہا کہ ایران، داعش کے خلاف جنگ میں کہ جس نے عراق کی وحدت و سلامتی کو نشانہ بنا رکھا ہے، عراق کی حمایت کرتا ہے ۔ انہوں نےعراق کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور بغداد کے ت ...
عمار حکیم نے اس سانحہ پر افسوس کے ساتھ مناسب اقدامات کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے، تاکہ ایسے حادثات دوبارہ رونما نہ ہوں۔ عراقی پارلیمنٹ کے شعبہ اوقاف اور مذہبی امور کے کمیشن اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حج کے انتظامات اسلامی ممالک کی مشارکت سے ہونے چاہیئیں۔ بر ...
عمار حکیم نے فلوجہ کے آزاد ہو چکے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات فوجیوں اور رضاکار دستوں سے ملاقات میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لئے سیاسی سطح پر یکجہتی ضروری ہے۔
سید عمار حکیم نے منگل کو کہا کہ فلوجہ میں جو کامیابی ملی ہے اس کے پورا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں حکومت کے خل ...
عمار حکیم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بحران سے نکلنے کے لئے عراقی عوام کے پاس ایک راستہ ایک دوسرے کے ساتھ اخوت اور آپس میں پر امن طریقہ سے رہنا ہے۔ الوقت - عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بحران سے نکلنے کے لئے عراقی عوام کے پاس ایک راستہ ایک دوسرے کے ساتھ اخوت ...